+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2025 14:35:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4500 بوری کی آمد تھی۔ ہلکی کوالٹی 13 سے 15 ہزار تک جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 18000/20000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ آج دو دن سے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 23500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے