+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 17:43:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے دنوں 700 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 5500 تک کام ہو گئے تھے۔