+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 17:18:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز بک ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز کے جزبات تھوڑے ٹھنڈے ہیں۔ تاہم جہاز اگست شپمنٹ کا بک ہوا ہے اس سے پہلے دو ماہ کے لیے بکنگ پائپ لائن میں سپلائ کم ہے۔ جبکہ ییلوپیس رشیا کے مال پشاور میں افغانستان کے ذریعے جو آتے ہیں ان کا بھی پڑتا مہنگا ہے۔