+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 14:15:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119.5/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے اگست شپمنٹ کرکے 360 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 112.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔