+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2025 17:47:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال کے پنڈی پہنچ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی کے باریک مال کے ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مال کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔