+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2025 17:48:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سوموار پیمنٹ پر 16325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی بازار ادھر ہی ریٹوں پر روپیہ دو اوپر نیچے گھسائی کر سکتا ہے۔ بازار میں تاریخوں والے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔