+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2025 13:09:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے گھوٹکی پیر پیمنٹ پر 16300 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ مئی کے سودوں کا 16600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔