+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 16:11:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000سے 15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 16 اگست سے 18 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سپیل 2022 کا طاقتور ترین سپیل ہو سکتا ہے۔ مرچ کی مارکیٹ کسی وقت بھی مزید شورٹ اب کر سکتی ہے۔