+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:11:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم پے اور 11000 روپیہ من جسے حالات ہیں جبکہ پرانے مال کے 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔