+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 15:25:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218.50/219 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فارورڈ میں 224.50/225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ فصل آسٹریلیا میں 15 اکتوبر کے بعد آتی ہے اور نومبر میں شپمنٹ ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نئ فصل کا مال عموماً پاکستان کی پورٹس پر جنوری میں پہنچتا ہوتا ہے۔ اس لئے ابھی بہت ٹائم پڑا ہے۔ حاضر میں آسٹریلیا میں اتنے مال نہیں ہیں۔ اور پڑتا بہت مہنگا ہے۔ آج دو تین دن سے ریٹیل میں گاہکی بھی پچھلے دنوں سے بہتر ہے اس لیے تیزی کا رجحان سمجھ کر ہی کام کرنا چاہیے