+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 14:28:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 15600 میں بیچ ھے ٹیکس پیڈ کی لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کریں۔ ریٹیل میں بالکل کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی تک مارچ کے سودے بھی پھنسے ہوئے ہیں سیٹلمنٹ مکمل نہیں ہوئی ہے۔ لوگ مال بیچنا چاہتے ہیں لیکن نیچے گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔