+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2025 21:09:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد۔ یونائیٹڈ وغیرہ ٹیکس ان پیڈ 15240 جبکہ ٹیکس پیڈ 15600 جبکہ اپریل کے سودے چیمبر میں 16200 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل اوپن مارکیٹ میں خالی ریٹ ہی ھے گاہک نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے