+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2025 00:15:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی الائنس شوگر ملز 15700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ الائنس میں لوڈنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 22 مارچ کو الائنس سے 27 ہزار بوری 100 کلو والی 23 کو بھی تقریباً 27 ہزار جبکہ 24 تاریخ کو 34 ہزار بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ تین دنوں میں 88000 بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ سینٹرل پنجاب میں کمالیہ شوگر ملز کے 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 15790/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ کئ شہروں میں مال کی شارٹیج بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج راولپنڈی منڈی میں مال شارٹ تھے۔