+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2025 22:03:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور الائنس شوگر ملز کے 15650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 15750/15775 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ الائنس اور حمزہ کی لوڈنگ جاری ھے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ میں لوڈنگ نہیں ہے۔ تاہم مارچ کے سودوں کی 15675/700 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے۔ تاہم چینی میں فل الحال صبر درکار ہے۔ 24 تاریخ کو پیر ھے اور اور پیر کو عدالت سے بھی کوئی نہ کوئی خبر ضرور آے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر عدالت میں خالی اگلی تاریخ ہی پڑ گئ تب بھی ٹریڈرز حوصلے میں آ جائیں گے۔