+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2025 22:52:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15675 جبکہ الائنس 15700/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15725/50 جبکہ اپریل 16250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 25/50 تیز ھے۔

comment

Ajeet Kumar – Mar 21 2025

Rate Sath thori ki advice ho jae to Ziada better Lage ga Is guidance ziada need he ❤️.

Reply