+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2025 16:55:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں لوڈنگ والے مالوں کی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 15675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ تو نہیں ہے پر بازار بہتر ہوا ہے 15650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک تمام ملوں سے مکمل طور پر لوڈنگ نہیں کھلتی مارکیٹ کی صورتحال غیر مستحکم ہی ہے۔