+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 16:11:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم حاضر 12200/500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12700/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایمپورٹرز نے گزشتہ روز تقریباً 40 کنٹینر خریدے ہیں مصر سے 1175 ڈالر میں جو کراچی آکر تقریباً 12000 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ تاہم مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آرہی ہے۔