+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 16:23:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 20 تاریخ پیمنٹ پر 16050 روپیہ کوئنٹل تک مال مال جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کے 16080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 16690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔