+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 15:14:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16350 یونیکول 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں بازار 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو 16025 اتحاد 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 اتفاق آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی 16050 مٹیاری 16100 ساہنگھڑ 16150 مہران فاران 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی کے اوپر مارکیٹ کا دارومدار ہے۔ اگر اگلے دنوں گاہکی اچھی رہتی ہے تو بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال فروخت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔