+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 15:26:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 10900 تک کام ہوے ہیں جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 11200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔