+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 22:10:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے رات کے اوقات میں 16350 تک ہو گئے تھے تاہم اس دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 16270 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بڑھ کر 16850 تک ہوے تھے تاہم اس وقت اپریل میں بھی 40 روپیہ کی کمی واقع ہوئی ہے اور 16810 تک سودے ہوے ہیں۔