+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 11:33:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں پاپولر 8150 المعیز 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8150 کمالیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7840 اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7840 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7850 ایس جی ایم 7860 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7925 العباس 7925 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 7975 شاہ مراد 7975 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔