+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2025 15:04:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ حاضر جے ڈی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اتحاد 15100 ڈھرکی گھوٹکی 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ فروری کے سودوں کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15765 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 650 ڈپازٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔