+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2025 15:02:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 
208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔