+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2025 12:17:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ مارچ شپمنٹ 685/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 215.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔