+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2025 15:22:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے  اور یونائٹڈ شوگر ملز 14250 جبکہ جے ڈی اتحاد شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 14610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔