+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2025 12:34:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جن سٹاکسٹ نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں دوبارہ گاہک ہیں۔