+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2022 15:59:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 115.5 تک کام ہوے ہیں۔ یکم تاریخ کے کافی سودے ادھار پہ فروخت ہوے ہوے تھے۔ انکی کٹنگ ہونی ہے اس لئے تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔  سودوں کی سیٹلمنٹ کے بعد دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔