+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2024 13:50:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودوں میں 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ میں بہتری آئ ہے اور  12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں زیادہ مندہ تیزی ہے۔ فارورڈ چونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا تھا اس لیے بہتر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ حاضر کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں اور حاضر گاہکی نہیں ہے۔