+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2024 12:13:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 30000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 31500/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں صورت حال غیر یقینی سی ہے۔ اس میں ابھی مندہ تیزی بہت زیادہ ہے۔ ابھی پچھلے دنوں مارکیٹ 24000 تک ہو کر دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی کام کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت ریٹیل میں بکتا ہے اتنا ہی خرید لیتے ہیں۔