+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2024 16:31:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 سویرہ جڑںوالا 12350 کمالیہ 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 11950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11950/12000 کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری کے سودے 12360 میں کام ہو گئے تھے ابھی بازار 12310/20 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر ڈیمانڈ ہے۔