+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2024 12:55:33
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 29500 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی کم ہوئ ہے اور مال بھی چند بندوں کے پاس ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز پہلے ہی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ سندھ سائڈ دکان دار جو تھوڑا بہت مال بکتا ہے صرف اتنا ہی خریداری کرتے ہیں۔