Sugar | چینی
Dec 20 2024
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 05 2024 18:13:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور آج 850 گٹو کی آمدن تھی اور 2900/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2024 17:56:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھے مال کے فیصل آباد منڈی میں 12000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال بک جاتے ہیں ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1200/1225 ڈالر کا گاہک ہے۔ .
Sep 05 2024 17:55:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 17:54:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:49:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئ ہے اور 291/292 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 294 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 12300/12350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Sep 05 2024 17:28:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15000/200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 17:27:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2024 15:32:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/208 سے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 15:31:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 15:21:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2024 15:20:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیزن ختم ہونے والا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فارغ کر گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار جوار 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 05 2024 15:19:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000/15200 جبکہ گولی دھنیا 400/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 15500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گولی دھنیے کی سیل کمزور ہے۔ ٹریڈرز کے مال پڑے ہیں وہ بیچ رہے ہیں کم ریٹوں میں بھی اس وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ انڈیا سے بندر عباس پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن جبکہ ٹکڑا کوالٹی کی بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک مال بک رہے ہیں۔ .
Sep 05 2024 15:14:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں گٹھا 28500 جبکہ پھلی 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی پورٹ کے لیے انڈیا ہلدی کا ریٹ 1920/30 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2024 15:11:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کا 21600 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں کچے مال 20000/21000 جبکہ پلانٹ والے مال 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 14:40:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 50/100 روپیہ نرم ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 14:24:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 288 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 291 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2024 14:24:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جہاز پورٹ پر لنگر انداز ہو چکا ہے اس میں رشیا سے 26500 ٹن ییلو پیس ہے جو کہ 410 ڈالر فی ٹن تک بک ہوا ہے۔ پڑتا تو اوپر ریٹ کا ہے لیکن لوکل میں انڈر کاسٹ ریٹ چل رہا ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ خریداری کرنے سے رکے ہوئے ہیں۔ .
Sep 05 2024 13:47:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو 5٪ تک بارشی مال ہیں وہ چل جاتے ہیں باقی جو زیادہ بارشی 20٪ والے مال ہیں وہ ٹریڈرز نہیں اتروا رہے ہیں۔ .
Sep 05 2024 13:35:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13350 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13250 بابا 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج آج لوڈنگ والے مال 13100 جبکہ سوموار لوڈنگ والے مال 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ کسان 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12835 حمزہ 12985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 12:58:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور آج 600 گٹو آمدن ہے۔ کل 2900/2950 روپیہ من تک کام ہوئے تھے لوڈ میں۔ آج ظہر کے بعد مارکیٹ آئے گی۔ تھل لائن بھی 7300/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2024 12:57:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000/3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 12:37:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18700/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کنری منڈی میں آج 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی مال کے 13000 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سندھ میں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 05 2024 12:29:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000/200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 05 2024 12:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر والے سودوں کے 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں اکھاڑ پچھاڑ زیادہ ہے۔ دو دن گاہکی نہیں ہوتی تو سر پر بیچنے والے بھی بھرپور زور لگاتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں ریٹ اونچا ہے۔ .
Sep 05 2024 12:09:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 9150/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل مونگ اے گریڈ 10000 روپیہ جبکہ کینیا 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 19:18:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2024 19:14:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوڈنگ کا رش ہے۔ لوڈنگ اچھی ہے۔ .
Sep 04 2024 18:59:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 04 2024 18:50:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹار برانڈ 21500 تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ابھی نیچے ریٹیل میں کائونٹر شروع نہیں ہوا ہے۔ فل حال دکاندار تھوڑا تھوڑا مال خریدتے ہیں۔ .
Sep 04 2024 18:44:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ کینیڈا میں دوبارہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 272.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا میں اس سال بیجائ 480500 ایکڑ پر ہوئ تھی جبکہ پیداوار 330399 میڑک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت ڈبل ہے۔ پچھلے سال کینیڈا چنے کی پیداوار 159100 میٹرک ٹن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott