+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2024 13:31:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ فل حال اوپر لیول پر بک نہیں رہی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے۔ پیسائ والے جو خریداری کرتے ہیں وہ تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔