+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 15:09:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔