+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2024 17:20:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر۔ فل حال پہلی تاریخ کو پورٹ پر مال لگے تھے جن کی تھوڑی تھوڑی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگلے دس بارہ دن لگاتار بارشیں ہیں۔ لوکل میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ نہیں رہے ہیں۔