+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2024 15:33:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 298/299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ کوالٹی مال لگے ہیں پورٹ پر آہستہ آہستہ کر کے مال نکل رہے ہیں۔ مال اچھی کوالٹی ہیں 303 سے 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ریٹ کافی اونچے ہیں۔ جیسے جیسے مال پورٹ پر آتے جائیں گے لوکل مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تنزانیہ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 275.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔