+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2024 13:02:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔   سرگودھا زون جوہر آباد 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13650 پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13450 سویرہ 13550  کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13130 یونائٹڈ شوگر ملز 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13235 آر وائی کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 13200 شاہمراد 13210 مہران فاران 13250/60 جبکہ آبادگار 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13050/60 جبکہ فکس 12760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔