+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 13:10:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال 14000 جوہرآباد 13950 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13875 سویرہ 13850 کنجوانی 13825 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13400 گھوٹکی 13365 اے کے ٹی 13365 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13510 آر وائی کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13410 مہران فاران 13450 آباد گار 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔