+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 11:29:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایکسپوٹرز خریدار ہیں لیکن نئے تل کی آمد کم ہے کیونکہ ہر طرف بارشیں ہیں۔ تل کی فصل کو بارشوں سے نقصان ہے۔