+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2024 14:05:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13975 بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے سانگلہ سویرہ 13900 کنجوانی 13850 کمالیہ 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی یونائٹڈ الائنس 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13560 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔