+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 13:00:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی ل کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی گوارہ رکا ہوا ہے 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا گوارے کی بیجائ ابھی تک کے لیے 6٪ کم کاشت ہوئ ہے۔ پچھلے سال اب تک راجستھان میں 17.25 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی اس سال 16.20 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت ہے۔ دوسری جانب گوار گم کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے یو ایس اے رشیا اور دوسرے یورپین ممالک گاہک ہیں۔ انڈیا کی گوار گم کی ایکسپورٹ 167 ہزار ٹن تک تھی اکتوبر 2023 سے مئ 2024 تک۔ انڈیا کی گوار میل کی ایکسپورٹ میں بھی 9٪ اضافی دیکھنے میں آیا ہے پچھلے سال کی نسبت اور 122.1 ہزار ٹن گوار میل کی ایکسپورٹ ہے انڈیا کی اکتوبر 2023 سے مئ 2024 تک۔ یو ایس میں آئل ڈرلرز کو نفع ہوا ہے کروڈ آئل میں ۔ کروڈ آئل کی قیمتوں میں 10 ڈالر تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ ابھی وہ گوار گم کے بھی گاہک ہیں۔