+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 12:31:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی گوداموں سے اچھے کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جزبات گرم ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔