+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:19:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من نرم ہے شام ہے اوقات میں اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں۔ کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔