+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 16:07:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 جولائ کے سودے 237/238 تک سیٹل ہو رہے ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری والے مال کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودوں کے 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بھی کراچی پورٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اب آہستہ آہستہ ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع ہو گئے ہیں۔ تنزانیہ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔