+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 18:06:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جامپور کوالٹی 17000 لودھراں شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔