+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 18:23:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔