+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 15:09:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250 روپیہ کوئنٹل یونائٹڈ 13225 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔