+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 13:43:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ مل نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225 یونائٹڈ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ملز مال ابھی فل حال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملز نے ٹیکس لگایا ہے۔ ایس جی ایم نے 240 روپے بوری، مہران 270 روپے بوری جبکہ مٹیاری 282 روپیہ بوری ٹیکس لگایا ہے۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹیکس کی وجہ سے زیادہ تر ملز سیلنگ نہیں دیے رہی ہیں۔