+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 12:49:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جامپور کوالٹی مال 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور میں جامپور اور لودھراں کوالٹی مال سٹاک ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کھرے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔